: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 15 ا پر یل ( ایجنسیز) ا یک تا ر یجی فیصلہ سنا تے ہو ئے سپر یم کو ر ٹ نے Transgender یعنہ ہجڑوں کو تیسر ی شنا خت دی ہے اور مر کز ی اور ر یا ستی حکو متو ں کو ہد ا یت
دی ہے کہ ا نہیں تما م سہو لتیں دی جا ئیں جیسے ووٹر شنا ختی کا رڈ‘ پا سپو ر ٹ اور ڈ ر ا ئیو نگ لا ئسنس شا مل ہیں۔ ا س کے علا وہ ہد ا یت جا ر ی کی کہ اس طبقہ کے لو گو ں کو ہیلت کیر ‘ تعلیم اور رو ز گا ر فر ا ہم کر نے کے اقد ا ما ت کر یں۔